>
مدرسہ منبع العلوم مادھوپور میں زیر تعلیم تمام طلبہ و طالبات کے والدین، سرپرستان اور گارجین احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ششماہی امتحان 2025 کا رزلٹ مدرسہ کے ویب سائٹ www.mmumadhopur.in پر 25 ستمبر 2025 کے شام تک جاری کر دیا جائے گا۔ ان شاءاللہ۔ تمام احباب اپنے اپنے بچوں اور بچیوں کا رزلٹ اپنے موبائل سے آن لائن دیکھ سکتے ہیں، ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور پرنٹ بھی نکال سکتے ہیں۔ رزلٹ دیکھنے کے لیے شعبہ حفظ و ناظرہ میں استاذ کے نام کے سامنے اور شعبہ عربی و فارسی میں درجہ کے سامنے “نتیجہ دیکھنے” کے بٹن پر کلک کریں، ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے “نتیجہ ڈاؤن لوڈ” کا بٹن استعمال کریں اور اگر پرنٹ نکالنا ہو تو “نتیجہ پرنٹ” کے بٹن پر کلک کریں۔ یہ سہولت آپ کے بچوں اور بچیوں کے تعلیمی سفر میں مزید محنت، لگن اور کامیابی کے جذبے کو بڑھانے میں معاون ثابت ہوگی۔ ان شاءاللہ۔
نوٹ: اگر کسی طالب علم کا رزلٹ دکھائی نہ دیں یا کسی بھی طرح کی کوئی دقت ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں: 8581804404
شمار نمبر | درجہ | استاد کا نام | نتیجہ دیکھے | نتیجہ ڈاؤن لوڈ | نتیجہ پرنٹ |
---|---|---|---|---|---|
1 | درجہ عربی چہارم | ||||
2 | درجہ عربی سوم | ||||
3 | درجہ عربی دوم | ||||
4 | درجہ عربی اول | ||||
5 | درجہ فارسی پنجم | ||||
6 | درجہ فارسی چہارم | ||||
7 | درجہ فارسی سوم | ||||
8 | درجہ اعداد یہ | ||||
9 | درجہ حفظ | قاری عثمان | |||
10 | درجہ حفظ | قاری شمیم | |||
11 | درجہ حفظ | قاری مدثر | |||
12 | درجہ حفظ | قاری رضا | |||
13 | درجہ حفظ | قاری ظفر عالم | |||
14 | درجہ حفظ | قاری محمد اشفاق | |||
15 | درجہ حفظ | قاری امتیاز | |||
16 | درجہ حفظ | قاری اسعداللہ | |||
17 | درجہ حفظ | قاری محمد عادل | |||
18 | درجہ ناظرہ | قاری عبدالخالق | |||
19 | درجہ ناظرہ | قاری محمد عرفان | |||
20 | درجہ ناظرہ | قاری عبدالصمد | |||
21 | درجہ ناظرہ | قاری نعیم اختر | |||
22 | درجہ ناظرہ | قاری عبدالغفور | |||
23 | درجہ ناظرہ | قاری شبیر احمد | |||
24 | درجہ ناظرہ | قاری انصار الحق |
Developed with 🤲 By Najeeb Ahmad